Results 1 to 8 of 8

Thread: اور آنا گھر میں مرغیوں کا ....... تØ+ریر : مشتاق اØ+مد یوسفی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Lol اور آنا گھر میں مرغیوں کا ....... تØ+ریر : مشتاق اØ+مد یوسفی

    اور آنا گھر میں مرغیوں کا ....... تØ+ریر : مشتاق اØ+مد یوسفی

    yusufi.jpg
    عرض کیا، ''Ú©Ú†Ú¾ بھی ہو، میں گھر میں مرغیاں پالنے کا روادار نہیں۔ میرا راسخ عقیدہ ہے کہ ان کا صØ+ÛŒØ+ مقام پیٹ اور پلیٹ ہے اور شاید۔‘‘
    ''اس راسخ عقیدے میں میری طرف سے پتیلی کا اور اضافہ کرلیجیے۔‘‘ انہوں نے بات کاٹی۔
    پھر عرض کیا، ''اور شاید یہی وجہ ہے کہ ہمارے ہاں کوئی مرغی عمر طبعی کو نہیں پہنچ پاتی۔ آپ نے خود دیکھا ہوگا کہ ہماری ضیافتوں میں میزبان کے اخلاص و ایثار کا اندازہ مرغیوں اور مہمانوں کی تعداد اور ان کے تناسب سے لگایا جاتا ہے۔‘‘
    فرمایا، ''یہ صØ+ÛŒØ+ ہے کہ انسان روٹی پر ہی زندہ نہیں رہتا۔ اسے مرغ مسلّم Ú©ÛŒ بھی خواہش ہوتی ہے۔ اگر آپ کا عقیدہ ہے کہ خدا Ù†Û’ مرغی Ú©Ùˆ Ù…Ø+ض انسان Ú©Û’ کھانے Ú©Û’ لیے پیدا کیا تو مجھے اس پر کیا اعتراض ہوسکتا ہے۔ صاØ+ب! مرغی تو درکنار۔ میں تو انڈے Ú©Ùˆ بھی دنیا Ú©ÛŒ سب سے بڑی نعمت سمجھتا ہوں۔ تازے خود کھائیے۔ گندے ہوجائیں تو ہوٹلوں اور سیاسی جلسوں Ú©Û’ لیے دگنے داموں بیچئے۔ یوں تو اس میں، میرا مطلب ہے تازے انڈے میں،
    ہزاروں خوبیاں ایسی کہ ہر خوبی پہ دم نکلے
    مگر سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ پھوہڑ سے پھوہڑ عورت کسی طرØ+ بھی پکائے یقینا مزے دار Ù¾Ú©Û’ گا۔ آملیٹ، نیم برشت، تلا ہوا، خاگینہ، Ø+لوا۔‘‘
    اس Ú©Û’ بعد انہوں Ù†Û’ ایک نہایت پیچیدہ اور گنجلک تقریر Ú©ÛŒ جس کا ماØ+صل یہ تھا کہ آملیٹ اور خاگینہ وغیرہ بگاڑنے Ú©Û’ لیے غیر معمولی سلیقہ اور صلاØ+یت درکار ہے جو فی زمانہ مفقود ہے۔
    اختلاف کی گنجائش نظر نہ آئی تو میں نے پہلو بچا کر وار کیا، ''یہ سب درست! لیکن اگر مرغیاں کھانے پر اتر آئیں تو ایک ہی ماہ میں ڈربے کے ڈربے صاف ہوجائیں گے۔‘‘
    کہنے Ù„Ú¯Û’ØŒ ''یہ نسل مٹائے نہیں مٹتی۔ جہاں تک اس جنس کا تعلق ہے دو اور دو چار نہیں بلکہ چالیس ہوتے ہیں۔ یقین نہ آئے تو خود Ø+ساب کرکے دیکھ لیجیے۔ فرض کیجیے کہ آپ دس مرغیوں سے مرغبانی Ú©ÛŒ ابتدا کرتے ہیں۔ ایک اعلیٰ نسل Ú©ÛŒ مرغی سال میں اوسطاً دو سو سے ڈھائی سو تک انڈے دیتی ہے۔ لیکن آپ چونکہ فطرتاً قنوطی واقع ہوئے ہیں۔ اس لیے یہ مانے لیتے ہیں کہ آپ Ú©ÛŒ مرغی ڈیڑھ سو انڈے دے گی۔‘‘
    میں Ù†Û’ ٹوکا، ''مگر میری قنوطیت کا مرغی Ú©ÛŒ انڈے دینے Ú©ÛŒ صلاØ+یت سے کیا تعلق؟‘‘
    بولے، ''بھئی آپ تو قدم قدم پر الجھتے ہیں۔ قنوطی سے ایسا شخص مراد ہے جس کا یہ عقیدہ ہو کہ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ آنکھیں رونے Ú©Û’ لیے بنائی ہیں۔ خیر۔ اس Ú©Ùˆ جانے دیجیے۔ مطلب یہ ہے کہ اس Ø+ساب سے پہلے سال میں ڈیڑھ ہزار انڈے ہوں Ú¯Û’ اور دوسرے سال ان انڈوں سے جو مرغیاں نکلیں Ú¯ÛŒ وہ دو لاکھ پچیس ہزار انڈے دیں گی۔ جن سے تیسرے سال اسی Ù…Ø+تاط اندازے Ú©Û’ مطابق، تین کروڑ سینتیس لاکھ پچاس ہزار چوزے نکلیں Ú¯Û’Û” بالکل سیدھا سا Ø+ساب ہے۔‘‘
    ''مگر یہ سب کھائیں گے کیا؟‘‘ میں نے بے صبری سے پوچھا۔
    ارشاد ہوا، ... ان کی خوبی یہی ہے کہ اپنا رزق آپ تلاش کرتے ہیں۔ آپ پال کر تو دیکھیے۔
    دانہ دنکّا، کیڑے مکوڑے، کنکر، پتھر چگ کر اپنا پیٹ بھرلیں گے۔‘‘
    پوچھا، ''اگر مرغیاں پالنا اس قدر آسان و نفع بخش ہے تو آپ اپنی مرغیاں مجھے کیوں دینا چاہتے ہیں۔‘‘
    فرمایا، ''یہ آپ Ù†Û’ پہلے ہی کیوں نہ پوچھ لیا، ناØ+Ù‚ رد Ùˆ قدØ+ کی۔ آپ جانتے ہیں میرا مکان پہلے ہی کس قدر مختصر ہے۔ آدھے میں ہم رہتے ہیں اور آدھے میں مرغیاں۔ اب مشکل یہ آ Ù¾Ú‘ÛŒ ہے کہ Ú©Ù„ Ú©Ú†Ú¾ سسرالی عزیز چھٹیاں گزارنے آرہے ہیں۔ اس لیے۔۔۔‘‘
    اور دوسرے دن ان کے نصف مکان میں سسرالی عزیز اور ہمارے گھر میں مرغیاں آگئیں۔
    اب اس Ú©Ùˆ میری سادہ لوØ+ÛŒ کہیے یا خلوص نیت کہ شروع شروع میں میرا خیال تھا کہ انسان Ù…Ø+بت کا بھوکا ہے اور جانور اس واسطے پالتا ہے کہ اپنے مالک Ú©Ùˆ پہچانے اور اس کا Ø+Ú©Ù… بجا لائے۔ گھوڑا اپنے سوار کا آسن اور ہاتھی اپنے مہاوت کا آنکس پہچانتا ہے۔ کتا اپنے مالک Ú©Ùˆ دیکھتے ہی دم ہلانے لگتا ہے۔ جس سے مالک Ú©Ùˆ روØ+انی خوشی ہوتی ہے۔ سانپ بھی سپیرے سے ہِل جاتا ہے۔ لیکن مرغیاں!
    میں Ù†Û’ آج تک کوئی مرغی ایسی نہیں دیکھی جو مرغ Ú©Û’ سوا کسی اور Ú©Ùˆ پہچانے اور نہ ایسا مرغ نظر سے گزرا جس Ú©Ùˆ اپنے پرائے Ú©ÛŒ تمیز ہو۔ مہینوں ان Ú©ÛŒ داشت اور سنبھال کیجیے۔ برسوں ہتھیلیوں پر چگائیے۔ لیکن کیا مجال کہ آپ سے ذرا بھی مانوس ہوجائیں۔ میرا مطلب یہ نہیں کہ میں یہ امید لگائے بیٹھا تھا کہ میرے دہلیز پر قدم رکھتے ہی مرغ سرکس Ú©Û’ طوطے Ú©ÛŒ مانند توپ چلا کر سلامی دیں Ú¯Û’ØŒ یا چوزے میرے پاؤں میں وفادار کتے Ú©ÛŒ طرØ+ لوٹیں Ú¯Û’ØŒ اور مرغیاں اپنے اپنے انڈے ''سپردم بتو مایۂ خویش را‘‘ کہتی ہوئی مجھے سونپ کر الٹے قدموں واپس Ú†Ù„ÛŒ جائیں گی۔ تاہم پالتو جانور سے خواہ وہ شرعاً Ø+لال ہی کیوں نہ ہو یہ توقع نہیں Ú©ÛŒ جاتی کہ وہ ہر چمکتی چیز Ú©Ùˆ چھری سمجھ کر بدکنے Ù„Ú¯Û’ اور مہینوں Ú©ÛŒ پرورش Ùˆ پرداخت Ú©Û’ باوجود Ù…Ø+ض اپنے جبلی تعصب Ú©ÛŒ بنا پر ہر ایک Ú©Ùˆ اپنے خون کا پیاسا تصور کرے۔
    انہیں مانوس کرنے Ú©Û’ خیال سے بچوں Ù†Û’ ہر ایک مرغ کا علیٰØ+دہ نام رکھ چھوڑا تھا۔ اکثر Ú©Û’ نام سابق لیڈروں اور خاندان Ú©Û’ بزرگوں پر رکھے گئے۔ Ú¯Ùˆ ان بزرگوں Ù†Û’ کبھی اس پر اعتراض نہیں کیا مگر ہمارے دوست مرزا عبدالودود بیگ کا کہنا تھا کہ یہ بیچارے مرغوں Ú©Û’ ساتھ بڑی زیادتی ہے۔ لیکن ان ناموں Ú©Û’ باوصف مجھے ایک ہی نسل Ú©Û’ مرغوں میں آج تک کوئی ایسی خصوصیت نظر نہ آئی جو ایک مرغ Ú©Ùˆ دوسرے سے ممّیز کرسکے... اور انہیں دیکھ کر اپنی بینائی اور Ø+افظے پر شبہ ہونے لگتا ہے۔ ممکن ہے کہ ان Ú©ÛŒ شناخت اور تشخیص Ú©Û’ لیے خاص مہارت Ùˆ ملکہ درکار ہو۔ جس Ú©ÛŒ خود میں تاب نہ پاکر اپنے Ø+واس خمسہ سے مایوس ہوجاتا ہوں۔
    (''چراغ تلے‘‘ سے اقتباس)


    2gvsho3 - اور آنا گھر میں مرغیوں کا ....... تØ+ریر : مشتاق اØ+مد یوسفی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اور آنا گھر میں مرغیوں کا ....... تØ+ریر : مشتاق اØ+مد یوسفی

    2gvsho3 - اور آنا گھر میں مرغیوں کا ....... تØ+ریر : مشتاق اØ+مد یوسفی

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,694
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Rep Power
    21474864

    Default Re: اور آنا گھر میں مرغیوں کا ....... تØ+ریر : مشتاق اØ+مد یوسفی






  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اور آنا گھر میں مرغیوں کا ....... تØ+ریر : مشتاق اØ+مد یوسفی

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    2gvsho3 - اور آنا گھر میں مرغیوں کا ....... تØ+ریر : مشتاق اØ+مد یوسفی

  5. #5
    Join Date
    Jun 2013
    Location
    Lahore
    Age
    32
    Posts
    19
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    18 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: اور آنا گھر میں مرغیوں کا ....... تØ+ریر : مشتاق اØ+مد یوسفی

    کیا بات ہے یوسفی صاØ+ب Ú©ÛŒ
    کوہ نوردی میرا عشق میرا جنون

  6. #6
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: اور آنا گھر میں مرغیوں کا ....... تØ+ریر : مشتاق اØ+مد یوسفی

    Huhahahaha .... Behtareen Tehreer.....
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  7. #7
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اور آنا گھر میں مرغیوں کا ....... تØ+ریر : مشتاق اØ+مد یوسفی

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Huhahahaha .... Behtareen Tehreer.....
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - اور آنا گھر میں مرغیوں کا ....... تØ+ریر : مشتاق اØ+مد یوسفی

  8. #8
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: اور آنا گھر میں مرغیوں کا ....... تØ+ریر : مشتاق اØ+مد یوسفی

    Khush Rahai'n :-)
    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


    پسند اور رائے کا شکریہ
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •